چکوال کے بے گناہ مسلمانوں کو فوری رہا کیا جائے: عبداللطیف خالد چیمہ
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے 6 ؍ جنوری کو ملک بھر میں حکومت کی قادیانیت نوازی کے خلاف اجتماعات جمعتہ المبارک میں ملک گیر احتجاج اور قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آبا د میں سنٹر فارفزکس کو غدار پاکستان آنجہانی قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے منسوب کر نے کے خلاف قرار داد…