اکابر احرار کے مشن، عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی پرامن جدوجہد کو جاری رکھیں گے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ شہدائے ختم نبوت 1953 کی یاد منانے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ حالیہ تحریک ختم نبو ت کو ملکی اور عالمی سطح پر ازسر نو مرتب کیا جائے اور قادیانیوں کی اسلام،مسلمانوں اور وطن عزیز…