توہین رسالت کے مجرم جنید حفیظ کیس میں امریکی مداخلت قبول نہیں کریں گے: عبداللطیف خالد چیمہ
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے امریکہ کی جانب سے توہین رسالت کے مرتکب (ملزم)ملتان کے سابق لیکچرر جنیدحفیظ کو ظلم کا شکار قراردینے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایاہے اورکہاہے کہ یہ سب کچھ دراصل نیوورلڈآرڈر کا حصہ ہے اور اقلیتوں کے تحفظ کے نام پر مسلمانوں…