قادیانی ریاست کے باغی، ملکی سلامتی کو یہودی و قادیانی لابی سے شدید خطرات لاحق ہیں: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کی اپیل پر تمام مکاتب فکر نے گزشتہ روز ملکی اور بین الاقوامی سطح پر قادیانی ریشہ دوانیوں اورحکومت کی قادیانیت نواز پالیسیوں کے خلاف بھرپور یوم احتجاج منایا گیااورقراردادیں منظور کی گئیں،دینی رہنماﺅں ،علماءکرام اورخطباءعظام نے اپنی اپنی مساجد میں اس بات پر صدائے احتجاج بلند کی…