آزاد کشمیر اسمبلی میں قادیانیوں کی مسلمانوں سے شادی پر پابندی کی قرارداد کی منظوری خوش آئند ہے: قائد احرار سید عطاء المھیمن بخاری
لاہور (پ ر)تحریک تحفظ ختم نبوت اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں نے آزاد کشمیر اسمبلی میں قادیانیوں کی مسلمانوں کے ساتھ شادیاں روکنے کی قرار داد منظور کرنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری امت مسلمہ کااجماعی عقیدہ ہے کہ قادیانیوں کے ساتھ مسلمانوں کی شادیاں نہیں ہوسکتیں اور…