تحریک ختم نبوت کی تازہ صورتحال اوراے پی سی کا الٹی میٹم
ڈاکٹر عمر فاروق احرار وطن عزیز میں سیاسی محاذآرائی عروج پر ہے ،مگر اسلام اورمسلمانوں کے خلاف سرگرمیوں کو بھی انتہاء تک پہنچا دیاگیاہے۔پہلے چناب نگر میں قومیائے گئے تعلیمی اداروں کی قادیانیوں کو واپسی کی اطلاعات گردش میں تھیں کہ اِسی دوران حکمرانوں نے قائداعظم یونیورسٹی کے نیشنل سنٹر فارفزکس کو ڈاکٹرعبدالسلام قادیانی سے…