امریکی استعمار اور سامراجی طاقتوں کے خلاف جدوجہد مجلس احرار کا نصب العین ہے: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
لاہور(پ ر)تحریک آ زادی اورتحریک ختم نبوت کے نامورمجاہد،بطل حریت حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مجلس احراراسلام اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام سید عطاء المہیمن بخاری کی صد ارت میں ایوان اقبال لاہورمیں منعقدہ عظیم الشان ’’امیر شریعت کانفرنس‘‘میں متفقہ طورپر منظور کیے جانے والے…