شہدائے ختم نبوت 1953ء کی یاد میں
ڈاکٹر عمرفاروق احرار مارچ کا مہینہ آتے ہی تحریک تحفظ ختم نبوت 1953ء کی رُوح فرسا،یادیں قلب و جگر کے زخم تازہ کر دیتی ہیں۔اِسی تحریک کے دوران پاکستان کا پہلا مارشل لاء نافذ کر کے اُسے ختم رسالت کے پروانوں ہی کی مقدس جانوں پہ آزمایا گیااوردس ہزاربے گناہ ،معصوم و نہتے بچے، جوان…