قادیانی ریشہ دوانیوں کو طشت از بام کرنا ملک وقوم کے حق میں انتہائی ضروری ہے: قائداحرار سیدعطاءالمھیمن بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مر کزیہ سید عطاء المہیمن بخاری نے گزشتہ روز مرکزی دفتر احرار نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں مختلف وفود اور اپنی جماعت کے رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات اور گفتگو میں کہاہے کہ ہم نے تو اپنی ز ندگی اوراپنی سیاست کو عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے…