اسرائیلی اداروں کا قادیانیوں سے تعلق بے نقاب، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے شدت پسندی جنم لے گی: عبداللطیف خالدچیمہ
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے کہاہے کہ ہالینڈ سمیت مغرب کی طرف سے آزادی رائے کے نام پر اسلام مخالف اورتوہین آمیزخاکوں کا سلسلہ بندنہ ہواتوپوری دنیامیں کشیدگی بڑھے گی امن وامان خراب ہوگا اورایسے ہی اقدامات سے پھرشدت پسندی جنم لیتی ہے اس لیے مغرب اورامریکہ کواپنے رویے پرنظرثانی کرنی چاہیے…