حکومت الہٰیہ کے قیام تک مجلس احرار جدوجہد جاری رکھے گی: میاں محمد اویس
لاہور(پ ر) تحریک آزادی ہند میں نمایا ں کردار اداکرنے اور سامراجی قوتوں سے نبردآزماہونے والی حریت پسند جماعت مجلس احرار اسلام کا 90سالہ یوم تاسیس 29دسمبراتوار کو شایان شان طریقے سے ملک بھر میں منایا جارہاہے۔مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے بتایاگیاہے کہ اتوار کو ایوان احرار نیومسلم ٹاؤن…