حکومت مذہبی طبقات کو اعتماد میں لے کر پالیسی بنائے، تعاون کریں گے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) پاکستان شریعت کونسل کے سیکرٹری جنرل مولانا زاہد الراشدی ،جمیعت علماء اسلام پاکستان (س) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالروَف فاروقی اورمجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت مذہبی طبقات کو اعتماد میں لے کر کوئی ایسی پالیسی بنائے جس سے…