ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام، مستعفی ہوجانا چاہیے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کو لگام ڈالنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔مہنگائی کی وجہ سے پاکستان کی غریب عوام کی آہوں سے حکومت کو ڈرنا چاہیے۔مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا کہ ادویہ کی قیمتوں میں خود ساختہ…