ختم نبوت کے تحفظ کے حوالے وزیراعظم کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت سمیت متعدد دینی جماعتوں اور قومی رہنماؤں نے ”ختم نبوت قانون پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا“ وزیر اعظم کے اس بیان کا پر جوش خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے عملی مظاہربھی سامنے آنے چاہیے۔ مجلس احرار اسلام پاکستان…