چناب نگر میں سالانہ احرار ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں کا آغاز، کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں: میاں محمداویس
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے کہا ہے کہ 11,12ربیع الاول کو چناب نگر کی قدیمی جامع مسجد احرارمیں دو روزہ سالانہ ختم نبوت کانفرنس تزک واحتشام کے ساتھ منعقد ہوگی اور کانفرنس کے اختتام پر فرزندان اسلام،مجاہدین ختم نبوت اور سرخ پوشان احرار قادیانیوں کو…