معصوم جانوں کے قاتلوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے: سید عطاءالمہیمن بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاءالمہیمن بخاری ،نائب امیر سید محمد کفیل بخاری ا ور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے سانحہ ساہیوال کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ جعلی مقابلے کے نام پر معصوم جانوں کے قاتلوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے اور قوم کو حقیقت حال سے…