1953 ءکی تحریک ختم نبوت میں دس ہزار فرزندان اسلام نے اپنے خون کی قربانی دی : عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ 1953 ءکی تحریک ختم نبوت میں شہید ہونے والے دس ہزار فرزندان اسلام نے اپنے خون کی قربانی دے کر منصب رسالت و ختم نبوت کا دفاع کیا اور پاکستان کو قادیانی ریاست بننے سے بچایا ، جامعہ رشیدیہ ساہیوال کے مہتمم…