امتنا ع قادیانیت ایکٹ کو بعد میں پارلیمنٹ کے ذرےعے قانونی شکل دے دی گئی لیکن اس پر بھی عمل درآمد نہیں ہورہا:سید عطاءالمہیمن بخاری
لاہور( پ ر)26 اپریل یوم امتناع قادیانیت ایکٹ کے حوالے سے قائد احرارسید عطاءالمہیمن بخاری نے کہاہے کہ 7ستمبر 1974ءکو پارلیمنٹ کے فلور پر لاہوری وقادیانی مرزائیوں کو غیر مسلم اقلیت قراردےا گےا لیکن قادیانیوں نے پارلیمنٹ کے اس فیصلے کوماننے سے انکار کیا اور اسلامی شعائر کا بیدریغ استعمال کرتے رہے جس کے نتےجے…