مشرف کے خلاف عدالتی فیصلہ حقیقت پر مبنی، قانون کی حکمرانی سیاسی استحکام کے لئے ضروری ہے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں اورمبلغین نے مختلف مقامات پر اپنے اپنے خطبات جمعۃ المبارک اور بیانات میں سابق فوجی ڈکٹیٹر پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کے فیصلے کو قانون کی حکمرانی سے تعبیر کرتے ہوئے کہاہے کہ جوں جوں جبر اورتعصب کے بادل چھٹیں گے حقیقت آشکارا…