ذوالفقارعلی بھٹو اورقادیانی مسئلہ
ڈاکٹرعمرفاروق احرار پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں نوے سالہ قادیانی مسئلہ اپنے انجام کو پہنچا۔جس کے اثرات پاکستان کی حدوں سے نکل کر اَطرافِ عالم میں پھیلے ۔پاکستان کے پہلے متفقہ آئین کی منظوری کے بعدیہ پہلاغیرمتنازع اورمتفقہ دستوری فیصلہ تھا،مگراِس کے باوجودبعض حلقے بوجوہ قادیانی مسئلے پر ذوالفقارعلی بھٹوکے مؤقف پر کئی سوالات اٹھاتے چلے…