شہدائے کشمیرکا خون اور قربانیاں رنگ لائیں گی اور کشمیر پاکستان کا حصہ بن کررہے گا : قائداحرار سید عطاءالمہیمن بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کی قیادت نے یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے کہاہے کہ ظلم کی طویل سیاہ رات ختم ہوکررہے گی اورشہدائے کشمیرکا خون اور قربانیاں رنگ لائیںگی اور کشمیر پاکستان کا حصہ بن کررہے گا ۔قائداحرار سید عطاءالمہیمن بخاری ، سید محمد کفیل بخاری ،عبداللطیف خالدچیمہ ،ڈاکٹرعمر فاروق احرا ر…