مولانا فداءالرحمن درخواستی کا انتقال قومی سانحہ،مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا :سید عطاءالمہیمن بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری،نائب امیر سید محمد کفیل بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ، قاری محمد یوسف احرار،میاں محمد اویس،مولانا محمد مغیرہ اور دیگر رہنماؤں نے جانشین حافظ الحدیث،حضرت مولانا فداء الرحمن درخواستی (امیر پاکستان شریعت کونسل)کے انتقال پرملال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی…