تحریک ختم نبوت کی جدوجہد کو جدید بنیادوں پر استوار کرنے کی ضرورت ہے: سید عطاءاللہ شاہ ثالث
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید عطاء اللہ شاہ ثالث بخاری نے مرکزی مجلس عاملہ کے رکن مولانا محمد اکمل کے ہمراہ ملتان سے لاہور آتے ہوئے احرار کے ذونل آفس چیچہ وطنی میں مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ سے ملاقات کی اور جماعت…