مہنگائی کے معاملے میں حکومت بیانات سے نکل کر عملی اقدامات کرے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کے معاملے میں حکومت بیان بازی سے آگے نکل کر کوئی اقدامات کرئے۔انہوں نے کہا کہ ادھر حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا پر جوش دعوی کر رہی ہے اورادھر آئے روز اشیائے خرد ونوش کی قیمتوں…