توہین رسالت کے ملزمان بالخصوص قادیانیوںکو بچاناعالمی ایجنڈا ہے : سیدعطاءالمہیمن بخاری
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے رہنماسیدعطاءالمہیمن بخاری ،مولانازاہدالراشدی ، مولاناعبدالرﺅف فاروقی، حافظ عاکف سعید، ڈاکٹرفریداحمدپراچہ، حافظ زبیراحمدظہیر، قاری محمدزواربہادر، مولانا محمدامجد خان ،مولانا محمدالیاس چنیوٹی ،قاری رفیق احمدوجھوی اوردیگر نے مختلف مقامات پراجتماعات جمعة المبارک میںخطابات اوراپنے اپنے بیانات میںکہاہے کہ 295-Cکوسینٹ کی قائمہ کمیٹی میںلانے کا مقصد ہی توہین رسالت کے…