مجلس احرار اسلام لاہورکا خصوصی اجلاس
لاہور ( پ ر )مجلس احرار اسلام لاہورکا خصوصی اجلاس مرکزی رہنما میاں محمد اویس کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ۱۹۴۷ ء کے قیام کے بعد بھی سامراج غلامی کے اثرات انگریزی زبان کی شکل میں موجود تھے۔قومی زبان تحریک کے بانی صدر ڈاکٹر شریف نظامی کی…