ترکی میں جمہوری حکومت ملت اسلامیہ کے اجتماعی مفا دکے لئےسرگرم عمل ہے. متحدہ سنی محاذ
لاہور (پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے جبری تبدیلی مذہب بل قومی اسمبلی میں پاس نہ ہونے کے متعلق متحدہ اقلیت پاکستان کے اعتراضات وخدشات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف ایسے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جارہے جن کو بنیاد بنا کر…
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیرسید محمدکفیل بخاری اورسیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے عشرۂ ختم نبوت کے سلسلہ میں مرکزاحرار مسجدعائشہ صدیقہؓ سبزمنڈی اوکاڑہ میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فوادچودھری کی طرف سے سکہ بندقادیانی عاطف میاں کوایڈوائزری کونسل میں شامل کرنے پراعتراض کرنے والوں کو انتہاپسند کہنے پرشدید الفاظ میں مذمت…
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے انتخابی بل2017ء میں کی جانے والی ترمیم قومی اسمبلی میں ایک بل کے ذریعے واپس لینے اور عقیدۂ ختم نبوت والا حلف نامہ ہوبہوبحال کرنے کو مسلمانوں اور دینی قوتوں کی شاندار فتح سے تعبیر کرتے ہوئے تما م اراکین قومی اسمبلی کا شکریہ ادا…
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کی اپیل پر گزشتہ روز تمام مکاتب فکر کے علماء کرام،دینی رہنماؤں اور خُطباء عِظام نے اجتماعات جمعتہ المبارک میں قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے سینٹر فار فزکس کو آنجہانی قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کے نام منسوب ومخصوص کرنے کے حکومتی و صدارتی فیصلے پر شدید نقطہ چینی…
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم کو نافذ کرنے کی بجائے رول بیک نہ کیا جائے۔ انہوں نے مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یکساں نصاب تعلیم قومی و…
تحریک طلباءاسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد قاسم چیمہ، طلحہ شبیر، فرحان حقانی، ثاقب افتخار، حافظ مغیرہ رحیمی نے تحریک طلباء اسلام چنیوٹ کے صدرغلام مصطفیٰ کوبلدیاتی انتخابات میں چنیوٹ شہر کے وارڈ نمبر 40 سے جنرل کونسلر کا الیکشن جیتنے پرمبارک باد دی اور کہا کہ تحریک کے کارکن خدمت خلق اور طلباء کے حقوق…