وفاقی بجٹ غیرمتوازن ہے, یہ غریبوں کا نہیں سرمایہ داروں کا بجٹ ہے. سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان، تحریک تحفظ ختم نبوت اور خدام صحابہ پاکستان کے رہنماؤں اور مبلغین نے نئے اسلامی سال کے آغاز اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت کے حوالے سے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ اسلام اور مسلمان چودہ صدیوں سے دہشت گردی کا شکار ہیں اور…
لاہور(پ ر) تحریک ختم نبوت مارچ 1953کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جامع مسجد خاتم النبیین اقراء صوت القرآن شفیع ٹاؤن رحیم یار خان اور جامع مسجد و مدرسہ قادریہ رحیم یار خان میں منعقدہ اجتماعات ختم نبوت سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ…
مجلس احرار اسلام کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری ، نائب امیر سید محمد کفیل شاہ بخاری ،سیکرٹری جنرل حاجی عبداللطیف خالد چیمہ اور قاری محمد یوسف احرار نے جمیعتِ علماء اسلام پاکستان کے سرپرستِ اعلیٰ حضرت مولانا محمد عبداﷲ (بھکر ) کے انتقال پُر ملال رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا…
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے ختم نبوت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے فیصلے کونگران حکومت کی جانب سے چیلنج کرنے کے اعلان کوامت کے اجماعی عقیدے (عقیدہ ختم نبوت)سے انحراف اوربدترین قادیانیت نوازی قراردیتے ہوئے اس کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔متحدہ تحریک…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ ماہرین قانون نے دل کے ہسپتال پر وار کرکے دل والوں کو ہلاکررکھ دیاہے اوریہ دہشت گردی ان لوگوں کے ہاتھوں سے ہوئی جو قانون دان کہلواتے ہیں۔مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک میں لاقانونیت کا راج…
لاہور(پ ر) عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ جزوایمان نہیں بلکہ عین ایمان ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ در حقیقت عقیدہ توحید کا تحفظ ھے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احراراسلام پاکستان کے سینئر رہنماء میاں محمداویس نے دفتر احرار لاہور سے جاری اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ جل جلالہ کی…