بلا تفریق و بلا امتیاز حکمرانوں، سیاست دانوں اور وطن دشمن عناصر کی مالی کرپشن کو سامنے لاکر پوری طرح بے نقاب کیا جائے. عبد اللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) مجلس احرا راسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں، علماء کرام، خطباء عظام اور مبلغین نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت پر ایمان لائے بغیرکوئی بھی مسلمان نہیں ہو سکتا مسلمان ہونے کے لیے حضور خاتم النیین محمد کریمﷺ کو آخری نبی ماننا شرط ہے۔ ان خیالات…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی دفتر لاہور میں آمدہ اطلاع کے مطابق ملائیشیا میں آٹھ قادیانیوں کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ بظاہر مسلمان بن کر اسلامی تعلیمات کے لبادے میں مرزا غلام احمد قادیانی کی تعلیمات پھیلارہے تھے ،ملائیشیا کے ایک اخبار ڈیلی ایکسپریس نے kotakinabaluکی ڈیٹ لائن سے اپنی خبر…
لاہور (پ ر)چناب نگر میں 12-11ربیع الاوّل کو منعقد ہونے والی سالانہ احرارختم نبوت کانفرنس اور دعوتی جلوس، قادیانیوں اور تمام غیر مسلموں کے لیے ہدایت کا ذریعہ ثابت ہو گا۔ کانفرنس کی تیاریوں کی حوالے سے مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء میاں محمد اویس نے مرکزی دفتر احرار لاہور سے جاری اپنے…
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریاست مدینہ کی دعویدار حکومت عصری تعلیم کے نصاب سے مذہبی مواد کو ہٹا کر کیا ثابت کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا تھا…
چیچہ وطنی : مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ11_10_9مارچ کو لاہو رمیں ہونے والی کانفرنسوں کا سہ روزہ تحریک ختم نبوت کو آگے بڑھانے کے لئے معاون ومددگار ثابت ہوگا ،اور دینی قوتوں کو ہمت وحوصلے کا سبب بنے گا ،وہ گزشتہ روز جمعیت اہل سنت والجماعت…
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام بھی گزشتہ روز ملک بھرمیں ’’یوم احتجاج‘‘ منایا گیا اور شہید ناموس رسالت غازی ممتاز حسین قادری کو زبر دست انداز میں خراج عقیدت پیش کیا گیا ، قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری ، پاکستان شریعت کونسل کے سیکرٹری جنرل مولانا زاہدالراشدی ، مولانا…