کرپشن اور سفارش کے کلچر نے کارکردگی کو نقصان پہنچایا ہے. سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے آزاد کشمیر اسمبلی میں حضرت محمدﷺ کے اسم مبارک کے ساتھ ”خاتم النبیین“ لازمی لکھنے،بولنے اورپکارنے سے متعلق قرار داد کی منظوری کا پر جوش خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ اسمبلی کی طرح آزاد کشمیر اسمبلی کا…
لاہور(پ ر) 26اکتوبر 1984کو ساہیوال میں قادیانیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے امیر احرار ساہیوال قاری بشیر احمد حبیب اور اظہر رفیق کی یاد میں مجلس احرار اسلام ساہیوال اور جمعیت علماء اسلام ساہیوال کے زیر اہتمام گزشتہ روز نکالی جانے والی ”ختم نبوت ریلی“ کے قائدین، مقررین اور شرکاء نے مطالبہ کیا ہے کہ…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس،سید عطاء اللہ شاہ ثالث بخاری،قاری محمد یوسف احرار،قاری محمد قاسم بلوچ،ڈاکٹر ضیاء الحق قمر اور دیگر احرار رہنماؤں نے مولانا سیف الدین سیف کے انتقال پُر ملال پر تعزیت اور گہرئے غم…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء قائد لاہور قاری محمد یوسف احرار گزشتہ روزسپرد خاک کر دئے گئے۔ تحریک ختم نبوت کے ممتاز رہنما اور مجلس احرار اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر قاری محمد یوسف احرار کی نماز جنازہ گزشتہ روز صبح8بجے ان کے مدرسہ ابی کعب مرکز ختم…
چیچہ وطنی( )مجلس احرارا سلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے مرکزی مسجد عثمانیہ ہاؤسنگ سکیم چیچہ وطنی میں نماز جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ آزادی کی طویل جنگ میں مال و جان اور عزت و آبرو کی قربانی اس لیے دی گئی تھی کہ ہم پاکستان…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے قائدین اورمبلغین ختم نبوت نے کہا ہے کہ عدالتی محاذکی طرح قادیانی ہر محاذ پر شکست کھائیں گے اور عقیدۃ ختم نبوت کے تحفظ کی دینی اور آئینی جد و جہد آگے بڑھتی رہے گی ۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری…