سید نا معاویہؓ کا طرز سیاست اور ان کی طرز حکمرانی ہمیں مشکلات سے نکلنے کے گر بتاتی ہے. سید عطاء المہیمن بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے رہنما سیدمحمدکفیل بخاری جامع مسجدچند رائے روڈ لاہور اورعبداللطیف خالدچیمہ نے مسجد صراط الجنہ رحمن گلی لاہورمیں نمازجمعۃ المبارک کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ 7۔ ستمبر 1974ء کوپارلیمنٹ نے قادیانی کفراورمسلمانوں کے درمیان ایک ایسی لکیرکھینچ دی جو رہتی دنیا تک قائم رہے گی اوردنیا کی کوئی طاقت…
لاہور (پ ر)پی ڈی ایم کے نائب صدر اورجمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات کو سیاسی انداز میں چلانے کی بجائے ڈکٹیٹرشپ کے ذریعے دبایا گیا تو جوہولناک کشیدگی جنم لے گی تو اس کی ذمہ داری”اصل ذمہ داروں“ پر عائد ہوگی۔ پی ڈی ایم…
ملتان ( پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان امیر مولانا سید عطاء المہیمن بخاری نے کہا کہ اسلام کی سربلندی، تحفظ ختم نبوت اور دفاع وطن احرار کا نصب العین ہے۔ دنیائے کفر اور عالمی طاغوت، اسلام اور مسلمانوں کے خلاف متحد ہے۔ دشمن کا مقابلہ باہمی اتحاد اور دین پر استقامت سے ہی کیا…
ملتان(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ کرپٹ لوگوں کومختلف پارٹیوں کی طرف سے ٹکٹ دیناعالمی قوتوں کے ایجنڈا کاحصہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ عالمی استعمار ہمارے طے شدہ اسلامی قوانین ،تحفظ ناموس رسالت ،امتناع قادیانیت ایکٹ کوختم کرانا چاہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم اجتماعی قوت کے ساتھ…
لاہور (پ ر ) پانامہ لیکس فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے مجلس ا حرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ، فیصلہ کم اور تجزیہ زیادہ ہے جس کے لیے قوم کو ایک اوپن فورم کی طرف دھکیل دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی دفتر نیومسلم ٹاؤن لاہور میں کوٹ لکھپت خود کش دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لئے دعا کا خصوصی اہتما م کیا گیا ،شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اس موقع پر میاں محمد اویس نے کہا کہ دہشت گرد پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے ہمیں…