نواز شریف سیکو لر ایجنڈے کو آگے بڑھا کر ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں سے دشمنی مول لے رہے ہیں. رابطہ کمیٹی
لاہور(پ ر) محسن انسانیت محمد کریمﷺ کی عزت و ناموس کے لیے ہمارا سب کچھ قربان ہے اور یہ جذبہ ہر مسلمان کے اندر ہوتا ہے۔ہر دور میں وطن عزیز کے حکمرانوں نے قادیا نیت نوازی کو اپنا وطیرہ بنایااور یہودی لابی نے ہمیشہ قادیانیت کو پرموٹ کیا۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام…
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے رہنماؤں نے مختلف مقامات پر خطبات جمعتہ المبارک میں اس امر کا اظہار کیا ہے کہ حقوق نسواں بل میں عورتوں کے حقوق کے نام پر بے حیائی کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا گیا ہے ،حقوق نسواں بل نہ صرف قرآن وسنت کے متصادم ہے بلکہ مشرقی…
لاہور(پ ر)مفروردہشت گرد اور کالعدم علیحدگی پسند تنظیم جئے سندھ متحدہ محاذجسمم کے سرغنہ شفیع برفت اور قادیانی جماعت کی قیادت کا گٹھ جوڑ سامنے آنے پر متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے کہا ہے کہ اس گٹھ جوڑ کے عیاں ہونے سے یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ قادیانی جماعت…
مجلس احباب چیچہ وطنی کے ہفتہ وار اجلاس میں ملکی عام انتخابات کو مجموعی طور پر پر امن قرار دیا گیا اور توقع ظاہر کی گئی کہ جیتنے والی پارٹی اپنے انتخابی وعدوں کے مطابق ملک کواسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے بھر پور اقدامات کرے گی ،انجمن تحفظ حقوق شہریاں کے سرپرست اعلیٰ شیخ…
لاہرور(پ ) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے شیخ سلیم الدین سیف کو قادیانیت ترک کرکے اسلام قبول کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے اوراستقامت کی دعاکرتے ہوئے کہاہے کہ قادیانیت ترک کرکے اسلام قبول کر نے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتاچلاجارہاہے جو اس بات کی غمازی کرتاہے…
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے اس امر پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ پاکستانی نژاد امریکیوں نے اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا اور ہمارے دفتر خارجہ کا یہ کہنا کہ دورہ سرکاری نہیں تھا بلکہ این جی او کا تھا ”عذر گناہ بدتر از گناہ ہے“ کے مترادف…