بے گناہ شہریوں کوماورائے قانون گرفتار کرنا جنیوا کنونشن کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی چارٹرکی نفی ہے. چودھری ظفر اقبال

لاہور(پ ر)ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان کے چیئرمین چودھری محمد ظفر اقبال ایڈووکیٹ(سپریم کورٹ)نے تحریک ختم نبوت سے تعلق رکھنے والی جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنوں کو ماورائے قانون گرفتار کرنے اور ختم نبوت کے کام میں رکاوٹیں ڈالنے کو انسانی حقوق کی صریحاً خلاف ورزی اور آئین سے انحراف قراردیا ہے ،انہوں نے کہا کہ بے گناہ شہریوں کو خواہ وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں کو ماورائے قانون گرفتار کرنا جنیوا کنونشن کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی چارٹرکی بھی نفی ہے۔

Similar Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.