چناب نگرمیں قادیانیوں کی تجاوزات کیوں نہیں یٹائی جارہیں : عبداللطیف خالد چیمہ

متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے اس امر پرگہری تشویش کا اظہارکیاہے کہ چناب نگر (ربوہ)میںقادیانی جماعت کی رہائشی اورغیررہائشی تجاوزات کونہیںچھیڑاجارہاہے ۔ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالد چیمہ نے حکومت اورمجازاتھارٹی سے مطالبہ کیاہے کہ چناب نگر(ربوہ)میںہرقسم کی تجاوزات کو ہٹایا جائے اورقانون کا یکساںنفاذکیاجا ئے ۔

Similar Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.