| |

یاد گار تحریر حضرت پیر جی سید عطاء المہیمن بخاری رحمۃ اﷲ علیہ | مولانا محمد فیاض خان سواتی

مولانا محمد فیاض خان سواتی

امیرِ شریعت سید عطاء اﷲ شاہ بخاریؒ کے آخری اور چھوٹے صاحبزادے پیر جی حافظ سید عطاء المہیمن شاہ بخاری بھی آج رحلت فرما گئے ہیں۔انا ﷲ و انا الیہ راجعون۔
ہم ان کی وفات حسرتِ آیات پر ان کے جملہ خاندان، جماعت اور متعلقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے دعا گو ہیں کہ مولیٰ کریم ان کی جملہ دینی و ملی خدمات اور مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے۔ آمین بحرمۃ سید الاولین و الآخرین۔سنہ ۲۰۰۵ء میں جامعہ نصرۃ العلوم میں آمد کے موقع پر انہوں نے بندہ فقیر کو مندرجہ ذیل تحریر عنایت فرمائی تھی:

(1) سیدنا حسین رضی اﷲ عنہ ایمانیات کا حصہ ہیں۔ ان کی اہانت ایمان سے خروج کا سبب ہوسکتی ہے۔
(2)یزید ایمانیات کا حصہ نہیں ہے۔ اس کا تعلق تاریخ سے ہے۔ میں اپنی تحقیق سے اس کو گالیاں نہیں دے سکتا۔ میں حضرت گنگوہی رحمۃ اﷲ علیہ اور امام ابوحنیفہ رحمۃ اﷲ علیہ کے مسلک پر ہوں۔ میں اس بارے میں سکوت اختیار کرتا ہوں۔ گالیاں نہیں دیتا۔ تاریخ کا باب اپنی اپنی تحقیق ہے!
فقط ابن امیر شریعت فقیر خادم احرار سید عطاء المہیمن ۲۸ جمادی الثانی ۱۴۲۶ھ مورخہ: ۶؍۷؍۲۰۰۵ء
بروز بدھ مدرسہ نصرت العلوم( گوجرانوالہ)

Similar Posts

  • | |

    حیات مسیح علیہ السلام

    مولانا محمد مغیرہ مرکزی ناظم تبلیغ مجلس احرار اسلام پاکستان ابتدائیہ: اﷲ تعالیٰ نے انسانی ہدایت کے لیے انبیاء ورسل کا سلسلہ شروع کیا اور جن کو نبی یا رسول بنایا گیا وہ نفوس قدسیہ ہر اعتبار سے ممتاز تھے وہ انسان ہی تھے مگر ظاہری و باطنی طاقت و قوت، کردار و گفتار، احوال…

  • |

    ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ

    ﺍﺯ ﻗﻠﻢ : ﻣﻮﻻﻧﺎﺳﯿﺪ ﺍﺑﻮﺍﻟﺤﺴﻦ ﻋﻠﯽ ﻧﺪﻭﯼ ﺍﻟﺬﯾﻦ ﺍﻥ ﻣﮑﻨﮭﻢ ﻓﯽ ﺍﻻﺭﺽ ﺍﻗﺎﻣﻮﺍﺍﻟﺼﻠﻮۃ ﻭﺍﺗﻮﺍﺍﻟﺰﮐﻮۃ ﻭﺍﻣﺮﻭﺍﺑﺎﻟﻤﻌﺮﻭﻑ ﻭﻧﮭﻮﺍ ﻋﻦ ﺍﻟﻤﻨﮑﺮ ﻭﻟﻠّٰﮧ ﻋﺎﻗﺒۃ ﺍﻻﻣﻮﺭ ’’ ﯾﮧ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﻧﻤﺎﺯ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺯﮐﻮٰۃ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮏ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮮ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ…

  • |

    ہماری دعوت

    مولانا سید عطاءالمحسن بخاری وہ شخص جواپنے آپ کومسلمان کہتاہے اسے کسی صورت میں یہ بات زیب نہیں دیتی کہ وہ مسلمان کہلاتے ہوئے صرف دنیاکی زندگی کے لیے وقف ہوکے رہ جائے۔ صرف دنیاکی زندگی کے لئے جدوجہدتوکافروں اورمشرکوں کامطمح نظرہے۔ کیوں کہ موت کے بعدکی حیات طیبہ پران کاعقیدہ ویقین نہیں ہے اورمسلمان…

  • |

    نقشہ برائے ادائیگی زکوٰۃ

    مولانا اعجاز صمدانی(الف) وہ اثاثے جن پر زکوٰۃ واجب ہے:(۱) سونا (خواہ کسی شکل میں ہو)————————————–مثلاً اِس کی قیمت:50,000/-(۲) چاندی (خواہ کسی شکل میں ہو)————————————–؍؍10,000/———–(۳) مالِ تجارت یعنی بیچنے کی حتمی نیت سے خریدا ہوا مال، مکان، زمین(۱)300,000/- ——————(۴) بینک میں جمع شدہ رقم100,000/- ——————————————————-(۵) اپنے پاس موجود نقد رقم100,000/- ——————————————————(۶) ادھار رقم (جس کے…

  • |

    طالبان حکومت…… نیک توقعات

    عطا محمد جنجوعہ کرہ ارض پر فرانس، روس،چین سمیت دیگر ریاستوں میں انقلاب میں ہوئے تواُن کے دور میں عوام کو کسی قدر سیاسی، سماجی وجنسی آزادی تو حاصل ہوئی لیکن وہ ریاست میں امن و امان کی فضا قائم کرنے میں ناکام ثابت ہوئے۔ چنانچہ دنیا بھر کے امن پسند شہری ایسے نظام کے…

  • |

    ظہورِ قدسی صلی اللہ علیہ وسلم

    امام الہند مولانا ابو الکلام آزاد رحمہ اللہ رات لیلۃ القدر بنی سنوری ہوئی نکلی اور خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَھْرِِکی بانسری بجاتی ہوئی ساری دنیا میں پھیل گئی ۔ موکلان شب قدر نے مِنْ کُلِّ اَمرِِ سَلَام کی سیجیں بچھا دیں۔ ملائیکان ملاء الا علیٰ نے تَنَزَّ لُ الْمَآءِکَۃُ وَالرُّوْحُ فِیْھَا کی شہنائیاں شام سے…

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.