وزیر اعظم کی نشری تقریر دھمکیوں پر مبنی تھی ،جو اس منصب پرزیب نہیں دیتی: عبداللطیف خالد چیمہ

مجلس احرارا سلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے دفتر احرار جامع مسجد چیچہ وطنی میں کارکنوں کے ایک احتجاجی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم کی نشری تقریر دھمکیوں پر مبنی تھی ،جو اس منصب پرزیب نہیں دیتی،انہوں نے کہاکہ آسیہ مسیح کو بری کرنے کے فیصلے پرپرُ امن احتجاج شہریوں کا حق ہے جو آئین اور قانون بھی دیتا ہے اس کو ریاستی قوت سے دبانہ فسطائیت ہے اور فسطائیت کا انجام کبھی اچھا نہیں ہوا۔

Similar Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.