نواز شریف سیکو لر ایجنڈے کو آگے بڑھا کر ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں سے دشمنی مول لے رہے ہیں. رابطہ کمیٹی
ملتان (پ ر) نفاذ اسلام کیلئے برصغیر پاک و ہند میں اکابرین امت نے بڑی خدمات سرانجام دی ہیں ۔ تحریک پاکستان، تحریک ختم نبوت اور تحریک نفاذ اسلام کیلئے عظیم جدوجہد اور کاوشیں بھی اکابرین امت نے کی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر مولانا سید…
تحریک طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی کنوینر محمد قاسم چیمہ نے وزارت تعلیم کی جانب سے قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک احسن اقدام ہے۔ انہوں نے کہا قرآن پاک ہمارے تمام مسائل کا حل تجویز کرتا ہے اوریہ غلامی کی زنجیروں کوتوڑ کر…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ جب تک قیام پاکستان کے مقاصد کو پورا نہیں کیا جاتا اس وقت تک آزادی کا مفہوم مکمل نہیں ہوتا۔ وہ آج مرکز احرار دار بنی ہاشم میں جشن آزادی کے موقع پر منعقد تقریب پرچم کشائی…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت سمیت متعدد دینی جماعتوں اور قومی رہنماؤں نے ”ختم نبوت قانون پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا“ وزیر اعظم کے اس بیان کا پر جوش خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے عملی مظاہربھی سامنے آنے چاہیے۔ مجلس احرار اسلام پاکستان…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر سید عطاء اللہ شاہ ثالث بخاری نے احرار کے ذونل آفس چیچہ وطنی میں ممتاز احرار رہنماء عبداللطیف خالد چیمہ سے تنظیمی و سیاسی اور جماعتی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے مرکزی دفتر احرارلاہور سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے ناپاک عزائم رکھنے والے چند لوگوں کی خاطر امت مسلمہ کے قاتلوں کے ساتھ تعلقات استوار کرنا عالم اسلام کے ساتھ غداری ہے۔…