syad afeel b

قادیانی ریاست کے باغی، علیحدگی پسند تحریکوں کو سپورٹ کررہے ہیں: سید محمد کفیل بخاری

مجلس احراراسلام کے نائب صدر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ اس وقت قادیانی ریاست اور آئین کو مسلسل چیلنج اور علیحدگی پسند تحریکوں کو سپورٹ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قادیانی اکھنڈ بھارت کا مذہبی عقیدہ رکھتے ہیں اور چناب نگر کے اندر ریاست در ریاست کا ماحول قائم کیاہواہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے قانون کی عمل داری کو یقینی بنائیں تاکہ ملک امن کا گہوارہ بن سکے اور اسلام ووطن دشمن عناصر ناکام ونامراد ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انٹرنیشنل ختم نبوت کے زیراہتمام ختم نبوت کانفرنس نشتر ہال پشاور ميں کیا۔

Similar Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.