ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی قبول نہیں کی جائے گی: سید عطاءالمنان بخاری
مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنما سید عطاءالمنان شاہ بخاری نے چنیوٹ مرکز احرار مدنی مسجد میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس فتنے کہ دور میں مسلمانوں کے ایمان کو بچانے کی محنت کرنی چاہیے دین اور دینی اقدار کے تحفظ ہی ہماری بقا کی علامت ہے انھوں نے کہا مجلس…
چیچہ وطنی (پ ر) مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے امیر چودھری انوار الحق ،نائب امیر چودھدی محمد اشرف ، سیکرٹری جنرل حکیم حافظ محمد قاسم نے لاہور موٹروے پر خاتون سے ہونے والی زیادتی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار عوام الناس کے جان…
مجلس احرار اسلام لاہورکے ناظم اعلیٰ قاری محمد قاسم بلوچ نے کہاہے کہ چنیوٹ سے قرآن پاک کے ترجمے کو تحریف کرکے انٹرنیٹ پر وائرل کرنے والے کوگرفتارکرلیاگیاہے جوانتہائی احسن اقدام ہے۔تحریف شدہ قرآن پاک کے ترجمے کو نیٹ پر اپ لوڈ کرنے والے وقار احمد نامی شخص کو کڑی سے کڑی سزادی جائے۔انہوں نے…
چیچہ وطنی کے دینی وسیاسی اور سماجی وشہری حلقوں نے اس امر پر تشویش واضطراب کا اظہار کیا ہے کہ بیر سٹر نسیم احمد باجوہ نامی ایک شخص جس پر مبینہ طور پر قادیانی ہونے اور ارتدادی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا دیرینہ الزام ہے ،وہ 26 ۔ مارچ ، ہفتہ کو چیچہ وطنی بار…
ساہیوال (پ ر) تحریک آزادی پاکستان کے عظیم رہنما، مجلس احرار کے سابق سیکرٹری جنرل اور جمہوری پارٹی کے سربراہ بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کا 17واں یوم وفات منایا گیا۔ نوابزادہ نصراللہ کی یاد میں ساہیوال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احرار اسلام ساہیوال کے کنوینر حافظ اسامہ عزیر نے کہا…
ملتان (پ ر ) مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل، ناظم مولانا عبدالقیوم، مولانا سید عطاء المنان بخاری، شیخ حسین اختر لدھیانوی، عدنان ملک، عثمان یوسف اور فرحان الحق نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ، بلدیاتی الیکشن کے بعد بھی ملتان کی حالت زار تبدیل نہیں کرسکی، نہ ہی عوام کو محسوس…