آف شور کمپنیزاور پاناما لیکس کے حوالے سے حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی ملی بھگت واضح ہوتی جارہی ہے. عبداللطیف خالد چیمہ
نتائج اللہ کے سپرد کر کے داعی کا کام حق دعوت کو حق طریقے سے پہنچانا ہے، مصائب سے گھبرا کر راہ حق سے فرار اختیار نہیں کرنا چاہیئے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر مولانا سید محمد کفیل بخاری نے مجلس احرار اسلام جنوبی پنجاب کے ذمہ داران…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان، تحریک تحفظ ختم نبوت اور مجلس خدام صحابہ پاکستان نے کہا ہے کہ عشرہ فاروق و حسین(رضی اللہ عنہم اجمعین) جاری رہے گا۔ تمام کے تمام صحابہ کرامؓ جناب نبی کریمﷺکے ارشاد گرامی کی روشنی میں جنتی ہیں، امت جس صحابی کی بھی اتباع کرے گی وہ اسے جنت…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے سید عطاء المھیمن بخاری کے انتقال پر تمام احرار رہنماؤں اور کارکنوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت پیر جی نے پوری زندگی دین متین کی خدمت اور تحفظ ختم نبوت کے محاذ پر کام کیا۔ حضرت پیر جی…
پاک فوج بھارتی جارحیت کامنہ توڑ جواب دے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرکے بھارت نے اپنی موت کو دعوت دی ہے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ ہے عالمی برادری بھارتی دہشت گردی اور مودی کے توسیع پسندانہ عزائم کا نوٹس لے ان خیالات…
لاہور (پ ر) قانون نافذ کرنے والے ادارے قادیانیوں کی غنڈہ گردی اور دہشتگردی کو لگام ڈالیں۔ شیخوپورہ میں نوجوان زین علی مسلمان کی شہادت نے 1953کے شہداء کی یاد تازہ کردی۔زین علی ”ختم نبوت زندہ باد“کا نعرہ لگاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں…
حضرت مولاناسمیع الحق کی مظلوما نہ شہادت سے حق کا بول بالاہوگا اور ایسا ہونہیںسکتا کہ مظلوم شہید کاخون رائیگاںنہیں جائے گا ان خیالات کا اظہارمجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمدکفیل بخاری ،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے لاہور سے روانگی سے قبل اپنے بیان میںکیا۔انہوںنے کہاکہ مولانا سمیع الحق نے ساری…