مجلس احرار کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 6 جون بروز احرار سیکرٹریٹ لاہور میں ہوگا: عبداللطیف خالد چیمہ

لاہور (پ ر) مرکزی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس 6جون اتوار 11بجے دن مرکزی دفتر احرار69۔سی، وحدت روڈ نیو مسلم ٹاؤن لاہورمیں امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری کی زیر صدارت منعقد ہو گا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل حاجی عبداللطیف خالد چیمہ نے اراکین عاملہ کو اجلاس کا ایجنڈا روانہ کررکھا ہے۔ اجلاس میں قانون تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے خلاف بین الاقوامی لابیوں کی مداخلت، وقف املاک ایکٹ بل کے اجراح سے پیدا شدہ صورتحال کاجائزہ، قادیانیوں کی ریشہ دوانیوں اورمتعدد تنظیمی امور شامل ہیں۔

Similar Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.