مجلس احرار اسلام ساہیوال ڈویژن کی جدید رُکنیت ومعاونت سازی کا عمل جاری
چیچہ وطنی ( پ ر ) مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے ناظم حکیم حافظ محمد قاسم نے کل جماعتی مجلس عمل تحفظ ناموس صحابہ واہل بیت کے زیر انتظام وکلاء کمیٹی قائم کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا اس وقت ناموس صحابہ کرام کے تحفظ کے لیے عوامی جدوجہد کے ساتھ قانونی کارروائی…
ساہیوال (پ ر) مجلس احرار اسلام ساہیوال کے کنوینر حافظ اسامہ عزیر نے لاہور موٹروے پر خاتون سے ہونے والی زیادتی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار عوام الناس کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خاتون سے…
ساہیوال (پ ر) تحریک آزادی پاکستان کے عظیم رہنما، مجلس احرار کے سابق سیکرٹری جنرل اور جمہوری پارٹی کے سربراہ بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کا 17واں یوم وفات منایا گیا۔ نوابزادہ نصراللہ کی یاد میں ساہیوال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احرار اسلام ساہیوال کے کنوینر حافظ اسامہ عزیر نے کہا…
لاہور (پ ر) مہنگائی کے معاملے میں حکومت بیان بازی سے آگے نکل کر کوئی اقدامات کرئے۔ ادھر حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے پر جوش دعوے کر رہی ہے اورادھر آئے روز اشیائے خرد ونوش کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کیا جارہا ہے۔ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام لاہور کے سیکرٹری جنرل قاری محمد…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل قاری محمد یوسف احرار،ڈاکٹر ضیاء الحق قمر اور قاری محمد قاسم بلوچ نے کہاہے کہ سابق فوجی صدر ڈکٹیٹر پرویز مشرف کوسنائی جانے والی سزا قانون کے مطابق ہے اور مکافات عمل بھی۔اپنے مشترکہ بیان میں احراررہنماؤں نے کہاکہ وطن عزیز کی نظریاتی وجغرافیائی سرحدوں…
مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل، مولانا فیصل متین سرگانہ، مولانا سید عطاءالمنان بخاری، مولانا عبدالقیوم، شیخ حسین اختر لدھیانوی، قاری عبدالناصر صدیقی، سعید احمد انصاری، حافظ شاکر خان خاکوانی، جاوید شیخ، عدنان ملک، عثمان یوسف، ڈاکٹر عبدالغفور اور محمد فرحان الحق حقانی نے سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے بیان…