سب مسلمان عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی جدوجہد میں پوری طرح شریک ہو جائیں. میاں محمد اویس
ملتان (پ ر ) مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل، ناظم مولانا عبدالقیوم، مولانا سید عطاء المنان بخاری، شیخ حسین اختر لدھیانوی، عدنان ملک، عثمان یوسف اور فرحان الحق نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ، بلدیاتی الیکشن کے بعد بھی ملتان کی حالت زار تبدیل نہیں کرسکی، نہ ہی عوام کو محسوس…
لاہور (پ ر)عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے جد وجہدآخری سانس تک کرتے رہیں گے۔ قادیانی اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کو گمراہ کررہے ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن کا جھگڑا اپنے اپنے مفادات کے لیے ہے ملک کی فکر کسی کو نہیں۔ ملکی دستور اور آئین کی بلادستی کے قیام کے لیے اسلامی…
لاہور(پ ر)پاکستان کے 71ویں یوم آزادی کے موقع پردفتر مجلس احراراسلام نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں پرچم کشائی کی تقریب میاں محمد اویس کی زیر صدارت منعقد ہوئی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک طلباء اسلام پاکستان کے کنوینر محمد قاسم چیمہ نے کہا کہ یہ ملک ایک طویل جدوجہد کے بعد حاصل ہوا، لیکن…
چیچہ وطنی ( )مجلس احرارا سلام چیچہ وطنی کے ایک انتخابی اجلاس میں دستور کے مطابق آئندہ پانچ سال کے لیے چودھری انوارالحق کو امیر ،حکیم حافظ محمد قاسم کو ناظم اور قاضی مفتی ذیشان آفتاب کو ناظم نشریات منتخب کرلیا گیا ،جبکہ محمد رشیدچیمہ ،چودھری محمد اشرف ،رانا قمرالاسلام اور حافظ محمد ابو سفیان…
چیچہ وطنی ( پ ر ) مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے ناظم حکیم حافظ محمد قاسم نے کل جماعتی مجلس عمل تحفظ ناموس صحابہ واہل بیت کے زیر انتظام وکلاء کمیٹی قائم کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا اس وقت ناموس صحابہ کرام کے تحفظ کے لیے عوامی جدوجہد کے ساتھ قانونی کارروائی…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام لاہورداتاگنج بخش ٹاؤن کا اجلاس خواجہ ایوب بٹ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں امجد حسین وائیں زبیراحمد ،ملک محمدیوسف ،حافظ محمد علی،عبدالحئی بٹ،گوہرایوب،قاری عمرفاروق اور دیگر نے شرکت کی اس اجلاس میں 21ستمبر جمعرات کو ایوان احرارنیومسلم ٹاؤن لاہور میں ہونے والی ’’سالانہ کل جماعتی ختم نبوت کانفرنس‘‘کے انتظامات کے…