بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے سے قادیانی جماعت کیوں روک رہی ہے .سید عطاء المہیمن بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمداویس ،قاری محمدیوسف احراراورقاری محمدقاسم بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ یہ ارض پاک طویل جدوجہد ،جان ومال اور عزت وآبرو کی بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کی گئی تھی 14اگست 1947ء کو معرض وجود میں آنے والی مملکت خداداداس وقت حکمرانوں اور سیاستدانوں کے…
مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے زیراہتما م 11-12ربیع الاول کو چناب نگر میںمنعقد ہونے والی سالانہ ”احرارختم نبوت کانفرنس “کی مجلس منتظمہ کے عہدیداران کاایک اجلاس احرار کے مرکزی نائب امیر سید محمدکفیل بخاری کی صدارت میںمرکزی دفتر احرار نیومسلم ٹاﺅن لاہور میںمنعقد ہوا جس میں عبداللطیف خالد چیمہ ،میاںمحمداویس ، مولاناتنویرالحسن…
تحریک ختم نبوت 1953ء کے دس ہزار شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے امیر احرارسید عطاء المہیمن بخاری کی صدارت میں 24دسمبر جمعرات کو چناب نگر کی جامع مسجد احرار میں منعقد ہونے والی عظیم الشان ’’سالانہ ختم نبوت کانفرنس‘‘کے انتظامات مکمل ہوگئے ہیں اور انتظامی کمیٹیوں کے نگرانوں اور سربراہوں کا حتمی…
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر اور مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو،خواجہ آصف ،زاہد حامد ،احسن اقبال ،رانا ثناء اللہ سمیت جن سیاستدانوں نے بھی عقیدۂ ختم نبوت ،آئین کی اسلامی دفعات ،قادیانی مسئلہ یا دفاع پاکستان کے حوالے سے…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام لاہور کاماہانہ اجلاس ایوان احرارنیومسلم ٹاﺅن لاہورمیںلاہور کے صدر حاجی محمد لطیف کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس ،قاری محمد یوسف احر ار ، ملک محمد یوسف ، قاری محمد قاسم بلوچ ، قاری عبدالعزیزیوسف، قاری احسان اللہ ،…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان برطانیہ کو دوٹوک الفاظ میں قادیانیوں کے دجل و فریب سے آگاہ کرے۔مرکزی امیر سید عطاء المہیمن بخاری نے پنجاب اسمبلی میں قادیانی نواز برطانوی رپورٹ کے خلاف قرار دادکی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے ارکان…