تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مفتی حمید اللہ جان کی دینی وملی ،قومی و سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.میاں محمداویس

لاہور (پ ر ) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نشر واشاعت میاں محمداویس ،قاری محمد قاسم ، محمد قاسم چیمہ،عبدالمنان معاویہ ،چوہدری ثاقب افتخار ،قاری شہزادرسول اورقاری محمدطاہر نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مفتی حمید اللہ جان کی دینی وملی ،قومی و سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا احرار اہنماؤں نے کہا ہے کہ مفتی حمید اللہ جان ایک متقی ،پرہیز گار عالم دین تھے جنہوں نے عرصہ دراز مدارس میں دینی علوم کو فروغ دیا ،انہوں نے کہا کہ مفتی حمیداللہ جان کی وفات قومی المیہ ہے اور ان کی دین کے لیے خدمات کو ہمیشہ یا د رکھا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.